the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔28جولائی(اعتماد نیوز) آج کانگریس پارٹی کے اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے ٹی آر ایس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس کے اقتدار پر آنے کے بعد زرعی قرضوں کے معافی سے متعلق واضح احکام کو جاری نہ کرنے



کی وجہ سے 80کسانوں نے خودکشی کر لی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کے رویہ سے کسانوں کے حلقہ میں بحران کا ماحول پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی اس سلسلہ میں وضاحت نہیں کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.